جاوید اختر کا پاکستان سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کا پاکستان سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے بھارت میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں معروف مصنف چیتن بھگت نے سوال کیا کہ پاکستان کی معیشت کا برا حال ہے، انہوں نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہیں، کیا آپ کو دورہ
