Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ ایشوریا رائے کی ہمشکل پاکستانی لڑکی کا خود سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے کی ہمشکل پاکستانی لڑکی آمنہ عمران نے خود سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے کی ہمشکل پاکستانی لڑکی آمنہ عمران نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے خود سے متعلق انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا کہ میری شکل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ایشوریا

Loading...
Exit mobile version