موبائل سم خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
موبائل سم خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔ حال ہی میں پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہریوں کو محتاط کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکوں پر سمیں بیچنے والوں سے ہوشیار رہیں۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سڑک پر سمیں بیچنے والے آپ کے بائیومیٹرک ڈیٹا کا غلط استعمال کرسکتے ہیں، جوآپ کے لئے مشکل کا باعث بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا
