ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._) شیئر کی گئی تصاویر میں معروف ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ
