اسمارٹ فون آپ کو کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے؟
سائنسی ترقی کی بدولت فاصلے سمٹ گئے ہیں اور رابطے کے ذرائع آسان ہوگئے ہیں لیکن دلوں میں دوریاں بڑھ گئی ہیں، آپ موبائل پر گھنٹوں اسکرول کرتے رہتے ہیں جس سے صحت کے سنگین مسائل جنم لے رہیں ہیں۔ والدین بھی اکثر چڑچڑے اور ضدی بچوں کو پرسکون حالت میں لانے کے لیے موبائل یا ٹیبلٹ تھمادیتے ہیں جو انہیں وقتی طورپرسکون کردیتا ہے تاہم وقت گزرنے
