غیر اخلاقی ویڈیوز لیک؛ حریم شاہ کے شوہر کا ردعمل سامنے آگیا
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد ان کے شوہر بلال کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ مجھے حریم نے بتایا کہ وہ ایف آئی اے میں ان ویڈیوز کے وائرل ہونے
