حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں ترکیہ کی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں انہیں سیاہ رنگ کے خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic) اس سے قبل اداکارہ
