حرا مانی کے نئے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کے نئے گانے یاریاں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے گانے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) گانے کی ویڈیو کے کیپش میں اداکارہ حرا مانی
