Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رنبیر کپور نے پاکستان میں کام کرنے کے حوالے سے یوٹرن لے لیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے پاکستان میں کام کرنے کے حوالے سے یوٹرن لے لیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار رنبیر کپور  نے اپنی فلم  کی پروموشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ میرے بیان کو غلط سمجھا گیا، میں ایک فلم فیسٹیول میں شریک ہوا تھا جہاں بہت سے پاکستانی فلم ساز موجود تھے جن کے سوال

Loading...
Exit mobile version