کنگنا رناوت کا بالی ووڈ انڈسٹری سے متعلق انتہائی شرمناک انکشاف
بھارت کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ انڈسٹری سے متعلق انتہائی شرمناک انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے ٹوئٹر پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ برائے مہربانی نوٹ کریں کہ میری والدہ میری وجہ سے امیر نہیں، میں ایک سیاستدان، بیوروکریٹ اور کاروباری فیملی سے ہوں، میری والدہ پچھلے 25 سالوں سے ٹیچنگ کررہی
