ہارر فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد یہ فلم ضرور دیکھیں
اگر آپ ہارر فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں تو 2022 کی فلم اسمائل ضرور دیکھیں۔ اس فلم کو بیشتر ناقدین نے 2022 کی بہترین ہارر فلموں میں سے ایک قرار دیا تھا، یہ ایسی فلم ہے جس میں مسکراہٹ کو لوگوں کو خوفزدہ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ فلم کی کہانی یہ ماہر نفسیات ڈاکٹر روز کی کہانی ہے جس کی ملاقات ایک مریضہ سے ہوتی ہے۔
