Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہانہ فیس کے ذریعے فیس بک یا انسٹاگرام اکاؤنٹ ویری فائیڈ کرانے کا طریقہ

اگر آپ بھی ماہانہ فیس کے ذریعے فیس بک یا انسٹاگرام اکاؤنٹ ویری فائیڈ کرانا چاہتے ہیں تو طریقہ جان لیں۔ حال ہی میں میٹا ویری فائیڈ نامی سبسکرپشن سروس کے لیے ویٹ لسٹ کا آپشن تمام صارفین کو فراہم کر دیا گیا ہے، جس میں نام درج کرانے والے صارفین کو ان کے ملک میں یہ سروس متعارف کرائے جانے پر نوٹیفکیشن کے ذریعے آگاہ کیا جائے

Loading...
Exit mobile version