Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عدلیہ مخالف منظم سازش بے نقاب کرنے کے لیے عوام بول نیوز کے ہم آواز

ن لیگ اور مخصوص صحافیوں کی جانب سے عدلیہ مخالف منظم سازش کو بے نقاب کرنے کے لیے عوام بول نیوز کی ہم آواز بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی جانب سے عدلیہ کے خلاف منظم سازش جاری ہے جس میں معزز جج صاحبان کی کردار کشی کی جارہی ہے۔ نہ صرف ن لیگ کی قیادت بلکہ مخصوص صحافی بھی عدلیہ کے خلاف پروپیگنڈے میں

Loading...
Exit mobile version