برطانوی فلمساز جمائمہ کی فلم پاکستان میں کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی پہلی فلم کی پاکستان میں ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے جمائمہ گولڈ اسمتھ سے ٹوئٹر پر سوال کیا کہ فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ پاکستان میں کب ریلیز ہو گی؟ Congratulations and good luck… when can I
