Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بشریٰ انصاری، ماہرہ خان سے ناراض ہو گئیں؛ وجہ انتہائی افسوسناک

پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری اداکارہ ماہرہ خان سے ناراض ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنا کپڑوں کا برائنڈ لانچ کیا ہے، کلکیشن سفید کرتے اور قمیض سے متاثر ہوکرڈیزائین کی گئی ہے۔    ماہرہ خان نے نامور اداکارہ بشریٰ انصاری کو اپنے نئے برائنڈ کا خوبصورت سفید کُرتا، کارڈ، خوشبو والی موم بتی اور چوڑیاں بھیجوایں۔ یہ بھی پڑھیں: بشریٰ

Loading...
Exit mobile version