اسکول ٹیچر کا بچوں کے ہمراہ شاندار رقص؛ ویڈیو وائرل
اسکول ٹیچر کی بچوں کے ہمراہ ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک اسکول ٹیچر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں بچوں کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by 🦋Anushka Chaudhary🦋 (@chaudharymuskan26) ٹیچر کا نام انوشکا چوہدری ہے
