راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ایک کانسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ایک کانسرٹ کا خطیر معاوضہ لیتے ہیں۔ حال ہی میں کلاسیکل سنگر نعیم عباس روفی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ‘پاکستان کے سب سے مہنگے ترین گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم ہیں’۔ انہوں نے کہا کہ ’ راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم امریکا میں اپنے ایک کانسرٹ
