جاوید اختر کے متنازعہ بیان پر فیصل قریشی کا سخت ردعمل سامنے آگیا
بھارت کے مشہور شاعر جاوید اختر کے حالیہ متنازعہ بیان پر پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی کا سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار فیصل قریشی نے بھارتی شاعر جاوید اختر کے حالیہ متنازعہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’جاوید اختر اپنے بیان پر معذرت تو قطعی طور پر نہیں کریں گے ‘۔ یہ بھی پڑھیں: فیصل قریشی کی
