کمار سانو نے ’گن پوائنٹ‘ پر اپنا کونسا گانا 16 بار گایا؟ گلوکار نے بتادیا
بھارت کے معروف گلوکار کمار سانو کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا ایک مشہور گانا گن پوائنٹ پر 16 بار گیا۔ بالی ووڈ کے معروف گلوکار کمار سانو نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کیریئر کے آغاز میں پیش آنے والے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ میں اسٹیج پر لائیو پرفارم کر رہا تھا اور سب لوگ گانا سن کر لطف اندوز ہو
