سجل علی نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟
پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ویڈیو فوٹو شیئرنگ ایپ سے غائب ہوگیا ہے۔ اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ اداکارہ سجل علی نے خود اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیا ہے یا پھر ہیک کر لیا گیا ہے لیکن یہ بات درست ہے کہ اب ان کا
