گوگل میپ پر راستہ بتانے والی خاتون کون ہے؟ تصویر وائرل
گوگل میپ پر راستہ بتانے والی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل میپ پر راستہ بتانے والی خاتون کا نام کیرن جیکب سن ہے، یہ آسٹریلیا میں پیدا ہوئیں اور نیویارک میں رہتی ہیں، ان کا تعلق میڈیا انڈسٹری سے ہے، کیرن جیکب سن گلوکارہ، موٹی ویشنل اسپیکر اور نغمہ نگار بھی ہیں۔ کیرن جیکب سن اپنے کیریئر کے دوران
