شیر کا آدمی پر حملہ؛ دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جو دیکھنے والوں کو خوفزدہ کردیتی ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ جانوروں سے ہمیشہ محتاط رہنا چاہئیے کیونکہ ان کے موڈ کا کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کب آپ کو نقصان پہنچا دیں۔ [Graphic]tr deathA man decides it would be a fine idea to get into the area with a MAN EATING Lion. Can you guess what was
