
واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری؛ نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ نے نیوز لیٹر نامی فیچر اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا ہے اور تمام صارفین کو یہ مستقبل میں دستیاب ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ میں وائس اسٹیٹس کیسے لگائیں؟ طریقہ جانیے اس فیچر کے تحت انفرادی صارفین یا گروپس کو کارآمد اپ ڈیٹس کے حصول میں







