Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا کو نوجوانوں کیلئے ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیدیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا کو نوجوانوں کیلئے ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیدیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ صنم سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہم چھوٹی چھوٹی چیزوں میں پھنس گئے ہیں لوگوں کو ہر کام میں توجہ اور تسکین حاصل کرنے کیلئے جلدی ہوتی ہے ‘۔    انہوں نے

Loading...
Exit mobile version