
ٹک ٹاکر جنت مرزا نے سگی بہن کو تھپڑ ماردیا؛ ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی اپنی بہن کو تھپڑ مارتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_) شیئر کی گئی ویڈیو میں جنت مرزا اور







