پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی اپنی بہن کو تھپڑ مارتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی ویڈیو میں جنت مرزا اور ان کی ٹک ٹاکر بہن نے عمدہ اداکاری کر کے صارفین سے خوب داد سمیٹی ہے۔
اس ویڈیو کے کیپشن میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے لکھا ہے کہ ’ وہ دوست جو ہر بات پر حد سے زیادہ ری ایکٹ کرتا ہے‘۔
یہ بھی پڑھیں؛ جنت مرزا کی علیشبہ انجم کیساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرل
اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔















