
فوڈ ولاگر عدیل چوہدری کی گلاب جامن کے دنیا بھر میں چرچے
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں فوڈ ولاگرعدیل چوہدری کی گلاب جامن کے چرچے ہو رہے ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عدیل چوہدری پروپوسل رنگ باکس میں گالب جامن رکھے ہوئے ہیں ساتھ ہی اُنہیں اسے کھاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Adeel Chaudhry Food







