
اچھلتے کودتے خرگوش کی ویڈیو نے سب کے دل جیت لئے
خرگوش کی کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش بہت پُر جوش انداز میں اُچھلتا کودتا ہوا جا رہا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1628379686085578752 ویڈیو میں خرگوش کو بیڈ شیٹ کو کبھی اوڑھتے تو کبھی کھیچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خرگوش کی موج مستی کرنے کی ویڈیو







