
ڈانس کرتی ننھی بچی کے مدہوش انداز نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا
ننھی بچی کا ڈانس دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ سکے۔ سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچی کو ڈانس کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1626483540970860545 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی آنکھیں بند کر کے مدہوش ہو کر ڈانس کر رہی ہے۔ بچی کی ڈانس کی وائرل







