Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈانس کرتی ننھی بچی کے مدہوش انداز نے صارفین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

ننھی بچی کا ڈانس دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پرقابو نہیں رکھ سکے۔

سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بچی کو ڈانس کرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1626483540970860545

 بچی کی ڈانس کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/868567/

اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک بچی کو ڈانس کرتا ہوا دیکھا گیا تھا۔

 تاہم بچی کا ڈانس دیکھ کر ہاتھی نے بھی بلکل ویسا ہی ڈانس کر کے شائقین کی توجہ حاصل کر لی تھی۔

یہ ہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ایک افریقن بچی کی مدہوش ہو کر ڈانس کرنے کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا ساتھ ہی اس  کے لُک اور انداز کی بھی بہت تعریف کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کرصارفین ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہو جاتے ییں۔

متعلقہ خبریں