کون سا ملک 6 جی ٹیکنالوجی سب سے پہلے متعارف کرانے جا رہا ہے؟
دنیا کے کئی ممالک میں اب تک 5 جی ٹیکنالوجی متعارف نہیں کرائی گئی لیکن ایک ملک ایسا بھی ہے جو 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے جارہا ہے۔ حال ہی میں جنوبی کوریا کی وزارت سائنس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ 6 جنریشن نیٹ ورک سروسز کو 2028 تک جنوبی کوریا میں متعارف کرایا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے آلات، پرزہ
