Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ائیرپورٹ: دیسی کھانے سے لطف اندوز ہونے والے ماں بیٹے کے چرچے

اکثر دورانِ پرواز ہونے والے واقعات کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں اور بیٹے ائیرپورٹ پربیٹھے ہوئے ہیں اور گھر کا دیسی کھانا ( آلو پراٹھا) بڑے لطف اندوز ہو کرکھا رہے ہیں۔ Travelling in flights have become easier for middle class but the societal pressure of buying ₹400 worth dosa

Loading...
Exit mobile version