گڑھے میں گرے ہاتھی کی دل دہلا دینے والی ویڈیو
سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی ایک گڑھے میں گر گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی گڑھے سے نکلنے کی بہت کوشش کررہا تاہم زیادہ وزن اورگہرے گڑھے کی وجہ سے اس کا نکلنا بھی بہت مشکل ہو رہا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1624979627054870528 مقامی لوگوں نے ہاتھی کو دیکھا اور محکمہ
