Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ ہیرا پھیری ‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ ہیرا پھیری ‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ حال ہی میں160 سے زیادہ فلموں کا تجربہ رکھنے والے فلم انڈسٹری کے نوجوان تجربہ کار گریش جوہر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کی ہے جس میں ہیرا پھیری کے مشہور کردار سنیل شیٹی، پاریش راول اور اکشے کمار کو دیکھا جاسکتا ہے۔ Sparks Rekindle..as trio @akshaykumar @SunielVShetty & @SirPareshRawal

Loading...
Exit mobile version