گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’’پیار دا سہارا‘‘ ریلیز
پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’’پیار دا سہارا‘‘ ریلیز ہو گیا ہے۔ معروف گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’’پیار دا سہارا‘‘یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا جس کی ویڈیو میں سارہ خان شوہر کے ہمراہ ایک بار پھر نظر آئی ہیں۔ فلک شبیر نے یہ گانا خود لکھا اور گایا ہے جبکہ گانے کی ڈائریکشن عدنان قاضی اور موسیقی علی مصطفیٰ نے ترتیب دی
