Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تائیوان

تائیوان میں زلزلے کے دوران نرسوں کے بہادرانہ عمل کی ویڈیو وائرل

تائیوان میں تباہ کن زلزلے کے دوران نوزائیدہ بچوں کی حفاظت کرنے والی کی نرسوں کے بہادرانہ عمل کی تصویر کشی کرنے والی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کئی نرسیں تائیوان کے ایک اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کی حفاظت کر رہی ہیں، یہ منظر اسپتال کی نرسری میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو

Loading...