پست قد جوڑے کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
پست قد جوڑے کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ حال ہی میں حافظ آباد کے رہائشی 2 فٹ کے دلہے رانا طلحہ کا لاہور کی 3 فٹ کی دلہن گریجویٹ شازیہ کے ہمراہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ وائرل تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور جوڑی کیلئے نیک
