کیا آپ نے کبھی پیاز پاستہ کھایا ہے؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پیاز پاستہ زیرِ بحث ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیاز پاستہ تیار کیا جا رہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Recipe Hai? (@recipe.hai) پیاز پاستہ کا کبھی کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی جانب سے اسے کچھ خاص
