ننھے بچے کی والدہ کی مدد کروانے کی دلچسپ ویڈیو
یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ کمسن بچے کچھ بھی کریں وہ ہر ایک کے لئے بہت اسپیشل ہوتا ہے اور ان کی ایک مسکان دیکھ کر ہر کوئی اپنی پریشانی بھول جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو کی آج ہم بات کریں گے جس میں ایک کم سن بچے پانی کے خال گیلن اُٹھا کرجگہ پر رکھ رہا ہے۔ उम्र और कद भले छोटा है,पर "मदद की भावना"
