Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت کے معروف اداکار انتقال کرگئے

بھارت کے معروف اداکار جاوید خان امروہی انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار جاوید خان امروہی پچھلے ایک سال سے بیمار تھے، انہیں سوریا نرسنگ ہوم سانتا کروز میں داخل کرایا گیا، جہاں یہ دونوں پھیپھڑے فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ معروف اداکار جاوید خان امروہی کو گزشتہ روز شام ساڑھے بجے اوشیوارہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔  بالی ووڈ

Loading...
Exit mobile version