
دولہے کی گاڑی پر چپس کے پیکٹ کی سجاوٹ نے سب کو حیران کردیا
بھارت میں ہونے والی شادیاں اپنی انفرادیت کے لیے مشہور ہیں جو اکثر سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیتی ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانگی میں مبتلا کردیا ہے جس میں دولہے کی گاڑی کو نئے، منفرد اور انوکھے انداز میں سجایا گیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Satyapal Yadav







