روز کھانے پینے کی 7 چیزیں فائدے کے بجائے نقصان کیوں پہنچاتی ہیں؟
آج ہم آپ کو روز کھانے پینے والی ایسی 7 چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچاتی ہیں۔ ہر شخص تندرست و توانا رہنے کیلئے اکثر صحت بخش غذائیں کھانا پسند کرتا ہے لیکن کچھ غذائیں انسانی صحت کو فائدے کے بجائے نقصان پہنچاتی ہیں۔ دودھ دودھ کو ایک مکمل غذاء سمجھا جاتا ہے، دودھ پینے سے ہڈیاں مضبوط اور صحت
