میتھی دانہ کو پانی میں بھگو کر استعمال کرنے کے فوائد
برسوں سے میتھی دانہ کو بطور غذا اور بہت سے طبی فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ آج ہم آپ کو میتھی دانہ کو پانی میں بھگو کر استعمال کرنے کے فوائد بتائیں گے۔ میتھی دانہ میں ریشہ، پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، آئرن، میگنیز اور میگنیشم کے علاوہ نیوٹرا سیوٹیکل بھی پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامن اے، وٹامن بی 2، وٹامن سی،
