Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عامر خان کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصویر وائرل، مداح تشویش میں مبتلا

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ اداکار عامر خان نے جے پور کے رام باغ پیلس میں ایک شادی میں شرکت کی جہاں انہیں چھڑی پکڑ کر چلتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ماضی میں گزرے مشکل دنوں کو یاد کر کے بہت جلدی رو جاتا ہوں، عامر

Loading...
Exit mobile version