کھڑکی والی سیٹ نہ ملنے پر جہاز میدان جنگ بن گیا؛ ویڈیو وائرل
کھڑکی والی سیٹ نہ ملنے پر جہاز میں موجود دو خواتین مسافروں میں جھگڑا ہو گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں برازیل کی پرواز میں ایک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھڑکی والی سیٹ نہ ملنے پر خواتین نے ایک دوسرے کو تھپڑ اور مکے مارے
