ترکیہ؛ زلزلے کے دوران نرسوں کی نوزائیدہ بچوں کو بچانے کی ویڈیو وائرل
ترکیہ میں آنے والے زلزلے کے دوران نرسوں کی نوزائیدہ بچوں کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں گازیانٹیپ کے ایک اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دو نرسوں کو اپنی جان پر کھیل کر نوزائیدہ بچوں کو بچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ترکیہ اور
