سنی دیول ایک بار پھر پاکستان آنے کے خواہشمند
بھارت کے معروف اداکار سنی دیول ایک بار پھر پاکستان آنے کے خواہشمند ہیں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سنی دیول سے انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ آپ پاکستان تو نہیں جائیں گے نا اب؟ سوال کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ ’جب بھی پاکستان جانا ہوگا تو میں ضرور جاؤں گا کیونکہ وہاں کے لوگ بہت پیار کرتے ہیں‘۔ انہوں
