اسرائیل کا ایران پر جوابی حملہ؛ تہران سمیت کئی ایرانی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے تہران، تبریز، اصفہان اور کرج میں یکے بعد دیگرے دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئیں