جوہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کررہے ہیں، ایرانی وزارات خارجہ ایران کی پوری توجہ جنگ کے خاتمے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر مرکوز ہے