بھارت میں عیدالاضحیٰ سے قبل نمازعید اور قربانی پر پابندی عائد عیدالاضحیٰ سے قبل مودی حکومت نے گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی کی وارننگ جاری کردی